Uncategorized
لاہور: حساس اداروں کی کاروائی القائدہ کے دہشتگرد میاں بیوی گرفتار
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ذرائع کے مطابق لاہور میں حساس اداروں نے کاروائی کرکے میاں اور بیوی کو گرفتار کیا ہے، جنکا تعلق القائدہ سے بتایا جارہا ہے، مزید اطلاعات کے مطابق حساس اداروں کی کاروائی میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے میاں رضوان اور بیوی ماریہ گرفتار ہوئے ہیں انکا تعلق کالعدم دہشتگرد جماعت القائدہ سے ہے، یہ دونوں میاں بیوی دیگر دہشتگردی کے واقعات سمیت گورجرانوالہ میں امام بارگارہ میں کریکر حملوں میں بھی ملوث رہے ہیں۔