پاکستانی شیعہ خبریں

شہر کراچی میں کتے کا گوشت بناکر سپلائی کرنے والا سپاہ صحابہ کا علاقائی ذمہ دار ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساںا دارہ) حال ہی میں ایک نجی چینل کی جانب سے کراچی کے بازاروں میں کتے کا حرام گوشت فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے، اس میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کے ایک پسماندہ علاقہ میں مرے ہوئے کتے کا گوشت بنایا جارہا تھا جو بعد میں مارکیٹ میں عوام کو بیچنے کے لئے فراہم کیا جاتا۔یہ جگہ جہاں کتے کا گوشت تیار کیا جارہا تھا نئی نہیں بلکہ کافی عرصہ سے اس خالی پلاٹ کو اس گندے اور انسانیت دشمنی پر مبنی کام کے لئے استعمال کیا جارہا تھا۔ یہاں جو سب سے اہم بات ہے وہ یہ ہے کہ اس اسلام و انسانیت دشمن اقدام کی سرپرستی ملک اور اسلام دشمن جماعت کالعدم سپاہ صحابہ کررہی ہے جسکے بارے میں بتایا نہیں گیا لیکن اس میڈیا رپور ٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس عمارت پر جہاں اسلام کے منافی عمل انجام دیا جارہا تھا کالعدم جماعت کی وال چاکنگ لکھی ہوئی ہے، جبکہ یہ بات بھی معلوم ہوئی ہے کہ کتے کا گوشت بنانے والا ایک شخص کالعدم جماعت کا کارکن ہے۔

dog ssp3

کالعدم جماعت جو ملک میں انسانوں کا خون بہارہی ہے تو دوسری طرف پاکستان کی عوام جو اکژیت مسلمان ہے انکو حرام گوشت کی سپلائی کررہی ہے،یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ تنظیم اسلام دشمن ہے جو عالمی کفار کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔انسانوں کو قتل کرنا اس تنظیم کا ایک رخ ہے جبکہ پاکستانی معاشرے کو حرام گوشت کی سپلائی کرکے بیمار کرنا بھی اس تنظیم کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Dog ssp

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button