Uncategorized

ہائی کورٹ نےاعظم طارق قتل کیس میں علامہ ساجد نقوی کے خلاف دائر اپیل خارج کردی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) جسٹس شکوت عزیز صدیقی جسٹس نور الحق قریشی اسلام ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اعظم طارق قتل کیس میں علامہ سید ساجد علی نقوی کے خلاف دائر اپیل سماعت سے قبل ہی خارج کردی ہے ،واضح رہے انسداد د ہشتگردی کی عدالت نے 2004 میں علامہ ساجد نقوی کو بری کیا تھا جبکہ 2005 میں لاہور ہائی کورٹ میں کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے اپیل کی گئی تھی اس موقع پر ایڈوکیٹ سکندر گیلانی ایڈوکیٹ عباس نقوی بھی موجود تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button