پاکستانی شیعہ خبریں

گلگت جیل توڑ کر فرار ہونے والا قیدی احسان اللہ ہری پور سے گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گلگت جیل سے فرار ہونے والا قیدی ہری پور سے گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزم احسان اللہ کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ملزم مبینہ طور پر گلگت کے علاوہ ملک کے دیگر صوبوں میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں مطلوب تھا اور اپنے دیگر ساتھیوں سمیت گلگت جیل کو توڑ کر فرار ہوا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے باوجود پولیس سیکورٹی خدشات کے پیش نظر گرفتاری سے متعلق لاعلمی کا اظہار کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button