Uncategorized

سعودی حکمران ہر کام امریکہ کے کہنے پر کرتےہیں، اب ہم سے نہیں اسی سے مدد مانگیں، جمشید دستی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) قومی اسمبلی کے آزاد رکن جمشید دستی نے کہا ہے کہ ہمیں سعودی حکمرانوں کی حمایت نہیں کرنی چاہیے، سعودی حکمران ہر کام امریکہ کے کہنے پر کرتے تھے اب اسی سے مدد مانگیں، ہمارا حق نہیں بنتا کہ سعودی حکمرانوں کی بادشاہت بچائیں، پاکستانی فوج اپنے ملک میں رہے، کسی دوسرے ملک کی جنگ کا حصہ نہ بنے، عمران خان کی مبینہ ٹیپ کوئی حیران کن بات نہیں انکی مزید ٹیپس بھی آسکتی ہیں۔ وہ اتوار کو اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button