Uncategorized

لباس رسول کی ہیبت، امام کعبہ شیخ خالد الغامدی بھی شیعہ عالم دین کے آگے سر جھکانے پر مجبور

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) خانہ کعبہ کے امام شیخ خالد الغامدی الوہابی ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں کہ جہاں وہ اہل حدیث اور دیوبند رہنماؤں سے ملاقات کررہے ہیں اور یمن کے مسئلے پر ان کی حمایتیں سمیٹنے میں مصروف ہیں۔ اپنے دورے کے دورہ کے دوران امام کعبہ کے ساتھ پیش آیا ایسا واقعہ کہ جس کی ان کو توقع بھی نہ تھی تاہم لاہور کے ایک مقامی روزنامہ نے فقظ ایک تصویر کے ذریعے شیعیت کی عظمت دنیا پر واضح کردی۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ شیخ خالد الغامدی الوہابی اپنے طے شدہ دورے کے موقع پر بادشاہی مسجد گئے تھے وہاں  ان کا سامنا ایک شیعہ عالم علامہ کاظم رضا نقوی سے ہوا جو شیعہ ثقافت کے مطابق وہی لباس رسول (ص) زیب طن کئے ہوئے کہ جو  آئمہ کرام (ع) کے وسیلے سے آج کی نسلوں تک پہنچا ہے۔ علامہ کاظم رضا نقوی کے سامنے آتے ہیں امام کعبہ شیخ خالد الغامدی الوہابی  کی نظر جب لباس رسول (ص) زیب تن کئے ہوئے شیعہ عالم دین پر پڑی تو امام کعبہ اس لباس کی ہیبت کی تاب نہ لاتے ہوئے سرجھکانے پر مجبور ہوگئے اور دنیا نے ایک بار پھر تشیع کی عظمت کا مشاہدہ کیا۔ بے شک خدا کا وعدہ سچا ہے کہ حق ہمیشہ غالب آتا ہے اور باطل کا انجام صرف تباہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button