Uncategorized

ہر زمانےمیں مفتی نعیم جیسے لوگ ،مفتی جیسے مقدس نام کا بدنام کرتے ہیں،سنی اتحاد کونسل

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبرر ساں ادارہ) مولائے متقیان امیرالمومنین علیہ سلام کے عاشق چاہئے سنی ہوں یا شیعہ دونوں مفتی نعیم اینڈکمپنی جامعہ بنوریہ کی جانب سے مولود کعبہ امیرالمومینن علیہ سلام کی جائے ولادت خانہ کعبہ کا انکار کرنے پر آگ بگولہ ہیں، اسی طرح کا اظہار اہلسنت عوام کی نمائندہ جماعت سنی اتحاد کونسل نے اپنی سوشل میڈیا پیج پر کیا ، مفتی نعیم کے فتویٰ والی خبر کی امیج پر سنی اتحاد کونسل نے کچھ اسطرح اظہار کیا کہ” ہر زمانے میں ایسے (مفتی نعیم ) جیسے جاہل لوگ مفتی جیسے مقدس نام کو بدنام کرتے ہیں "۔

مفتی نعیم کے فتویٰ پر شدید ردعمل، تاریخ مسخ کرنے پر FIR درج کرنے کا مطالبہ

واضع رہے کہ مفتی نعیم کے مدرسہ جامعہ بنوریہ کی جانب سے جاری فتویٰ پرشیعہ و سنی دونوں عوام میں شدید غصہ پایا جارہا ہے کہ عوام نے علماء سے مطالبہ کیا ہے کہ مفتی نعیم اینڈ کمپنی کی فتویٰ فیکٹری کے خلاف فوری مقدمہ درج کروائیں، کیونکہ یہ عمل مذہبی جذبات کو بھڑکانے اور منافرات پھیلانے کے ذمرے میں آتا ہے۔

SIC

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button