پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ : جناح روڈ پر کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے مزید دو شیعہ شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کوئٹہ میں جناح روڈ میڈیکل کمپلکس پر سپاہ صحابہ مینگل گروپ کی فائرنگ سے مزید دو شیعہ شہید ہوگئے ہیں،اطلاع کے مطابق صبح سے ابتک 4 شیعہ شہید ہوچکے ہیں، موصول معلومات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں عبدالحکیم اور محمد ہاشیم شہید ہوئے ہیں جبکہ دو خواتین اور ایک سنی بھائی زخمی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل صبح دو شیعہ مسلمان انہیں کالعدم سپاہ صحابہ مینگل گروپ کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button