مضامین

امت اخبار کی صحافتی دہشتگردی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ) القائدہ،طالبان،بی ایل اے سمیت دیگر دہشتگردوں کی آواز امت اخبار نے اپنی سعودیت اور وہابیت پسندی کا اظہار آج کے شائع ہونے والے اخبار میں کیا ہے، آج کے شائع ہونےو الے اخبار میں دمام میں دوران نماز شہید ہونے والوں کو جانبحق اور مستونگ میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں کو شہید لکھا ہے، خبر کا یہ رنگ امت اخبار کے ایڈیٹر رفیق افغانی جماعتی کی وہابی اور شدت پسندی پر مبنی سوچ کی عکاس ہے۔

اس بات سے کوئی انکار نہیں کے مستونگ میں بے قتل ہونے والے بھی شہید ہیں لیکن دمام میں شہید ہونے والے نمازیوں کو جانبحق لکھا امت اخبار کی صحافتی دہشتگردی ہے۔

ضرورت اس امر کی بھی ہے کہ دہشتگردی کے خلاف آپریشن کے نتیجہ خیز اختتام کے لئے صحافتی اداروں سمیت دیگر اداروں میں موجود دہشتگردوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے۔

11393258_10152775994386949_2093610782076073774_n.jpg

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button