پاکستانی شیعہ خبریں

بیس (20) ہزار شہداء کی وارث ملت جعفریہ کل جوش و جذبہ سے یوم آزادی منائے گی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان کی سرزمین پر آزادی سے لے کر ابتک سعودی وہابی دہشتگردی اور گذشتہ اسٹبلشمنٹ کی غلط پالیسیوں کے سبب بیس ہزار شہداء کا خون دینے والی ملت جعفریہ کل ملک خداداد پاکستان کا یوم آزادی شان و شوکت سے منائے گی اس سلسلے میں ملت جعفریہ کی مختلف تنظیموں،اداروں اور عوام کی جانب سے ملک بھر میں مختلف پروگرامات منعقد کیئے جائیں گے، جبکہ شیعہ اسکاوٹس کی جانب سے لاہور میں علامہ اقبال کے مزار اور کراچی میں مزار قائد پر سلامی پیش کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button