پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ،رمضان مینگل کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سب انسپکڑ شبیر حسن شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ)حمید پور گزشتہ روز ملک دشمن کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شیر حسین ( ضلع مچھ پولیس ) رہائشی ہزارہ ٹاؤن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے. معلومات کے مطابق رمضان مینگل گروپ نے فائرنگ کرکے انسپکٹر شیر حسین کو شہید کیا، شہید شیر حسین کا نماز جنازہ کوئٹہ پولیس لائن میں ہوگی بعداز جست مبارک کو ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button