پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی: تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے عرفان زیدی شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گزشتہ روز کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک جنرل اسٹور کے مالک عرفان زیدی کو ٹارگٹ کر کے اہلسنت و الجماعت (سپاہ صحابہ ) کے دہشتگردوں نے قتل کردیا تھا۔

پولیس کے مطابق سید عرفان زیدی کا قتل ممکنہ طور پر فرقہ ورانہ ہے، قتل کے وقت مقتول اپنی دوکان بند کر کے موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ راستے میں موٹر سائیکل سواروں نے اس پر فائرنگ کردی۔

ڈی آئی جی ویسٹ کراچی فیروز شاہ نے کہا کہ یہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہے۔

شہید عرفان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین مسجد و امامباگاہ باب العلم نارتھ ناظم آباد میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button