پاکستانی شیعہ خبریں

عدالت نے سانحہ صفورا کے سہولت کارتکفیری دہشت گرد کو 90 روذہ ریمانڈ پر دے دیا

کراچی : شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سانحہ صفورا کے سہولت کار اور القائدہ کے تکفیری دہشت گرد یوسف خالد کو نوے روز کے جسمانی ریمانڈ پر کاوٗنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے حوالے کردیا گیا،اس پہلے تکفیری دہشت گرد کو جب انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تو سخت حفاظتی انتظامات کیےٗ گےٗ تھے، یوسف خالد نامی اس تکفیری دہشت گرد نے دیگرتکفیری دہشت گردوں کو اسلحہ سمیت رہائش اور دیگر سہولیات فراہم کی تھیں،ان تمام دہشت گردوں نے کراچی کے علاقے صفورا پر اسمٰعیلی برادی کی بس پر فائرنگ کرکے عورتوں اور بچوں سمیت پینتالیس افراد کو جاں بحق کیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button