پاکستانی شیعہ خبریں

پیپلز پارٹی کی جدوجہد جنونیت اور مذہبی انتہاپسندی کے خلاف ہے، شیری رحمان

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان پیپلز پار ٹی کی مرکزی خاتون رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ  پیپلز پارٹی نے ہمیشہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مخالفت کی ہے، ہماری جدوجہد جنونیت اور مذہبی انتہاپسندی کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیالوں نے کبھی سر نہیں جھکایا، اور نہ کبھی جھکائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button