پاکستانی شیعہ خبریں

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ ہم امن دشمنوں قوتوں کیخلاف کارروائیاں کر رہے ہیں، کراچی آپریشن میں کرنے پر جوابی کارروائیاں ہم پر بھی ہوتی ہیں لیکن ایسے واقعات سے ہمارے جذبات کم نہیں ہو سکتے، کراچی میں آخری دہشتگرد اور ٹارگٹ کلرز کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا۔ ڈی رینجرز سندھ کا کہنا تھا کہ رینجرز اور فوجی اہلکاروں پر حملے کی تحقیقات بھرپور طریقے سے جاری ہیں، ملٹری پولیس پر حملہ کرنے والوں کو جلد پکڑیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button