Uncategorized

شیخ نمر کے خون سے روشن چراغ، آل سعود کی نابودی کا سبب بنے گا، علامہ مہدی رضا شیرازی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیخ نمر باقر النمر کی مظلومانہ شہادت پر شیعیان جہان اور امام زمانہ عجل تعالی فرجہ شریف کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں۔ شیخ نمر کی شہادت امریکہ و اسرائیل کی خدمت ہے۔ آل سعود صرف اور صرف یہود کو خوش کرنے کے لئے نہتے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین القائم (عجل) ٹرسٹ ٹیکسلا کے چیئرمین علامہ سید مہدی رضا شیرازی نے ٹیکسلا میں نمائندہ اسلام ٹائمز سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے بروز ہفتہ ٹیکسلا میں احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام آزاد فکر انسان بلاتفریق مذہب و ملت صدائے احتجاج بلند کریں۔اسلام ٹائمز۔ شیخ نمر باقر النمر کی مظلومانہ شہادت پر شیعیان جہان اور امام زمانہ عجل تعالی فرجہ شریف کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں۔ شیخ نمر کی شہادت امریکہ و اسرائیل کی خدمت ہے۔ آل سعود صرف اور صرف یہود کو خوش کرنے کے لئے نہتے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین القائم (عجل) ٹرسٹ ٹیکسلا کے چیئرمین علامہ سید مہدی رضا شیرازی نے ٹیکسلا میں نمائندہ اسلام ٹائمز سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے بروز ہفتہ ٹیکسلا میں احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام آزاد فکر انسان بلاتفریق مذہب و ملت صدائے احتجاج بلند کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button