پاکستانی شیعہ خبریں
سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل عالم خٹک کو گورنر خیبر پختونخوا مقرر کیے جانے کا امکان
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل عالم خٹک کو گورنر خیبر پختونخوا مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا کیلئے عالم خٹک کے نام پر اتفاق رائے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کے لیے عالم خٹک مضبوط امیدوار ہیں، واضح رہے کہ جنرل عالم خٹک سابق آئی جی ایف سی اور کور کمانڈر کوئٹہ رہ چکے ہیں