پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ: سریاب میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 3 افراد گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پرسریاب کےعلاقے میں سکیورٹی فورسز نےسرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن میں تین مشتبہ افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دہشت گردی اور دیگرجرائم سے متعلق ان سے تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button