Uncategorized

تبلیغی جماعت کے رہنما جنید جمشید نے قصیدہ بردہ شریف پڑھ کر کیٹ واک کا آغاز کرکے نئی بدعت کا آغاز کردیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سابق سنگر اور دعوت تبلیغ سے وابستہ معروف  دیوبندی عالم دین جنید جمشید کراچی میں ریمپ پر ماڈلز کی واک سے قبل قصیدہ بردہ شریف پڑھ رہے ہیں۔ تما م اہل دیوبند،  اہل تسنن، اہل تشیع، اہل حدیث علمائے کرام سے گزارش ہے کہ اگر یہ کام کسی لبرل نے کیا ہوتا تو اس وقت وہ مذہبی حلقوں کی سخت تنقید کی زد میں ہوتا۔ ازراہ کرم دین کا مذاق اڑانے والی اپنے اندر  گھسنے والی آئی کالی بھیڑوں کا خود سے محاسبہ کریں، قبل ازیں کہ بہت دیر ہوجائے۔ آج اگر مولانا جنید جمشید کا محاسبہ نہ کیا گیا اور کل اسی کو مثال بناکر گانے بجانے کی محافل میں تلاوت اور نعت پیش کرنے کا رواج فروغ پاگیا تو  یہ دین میں بدترین بدعت ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button