Uncategorized

انسداد دہشت گردی کی عدالت کا اورنگزیب فاروقی کو رہا کرنے کا حکم

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم اہل سنت و الجماعت کے مرکزی صدر اورنگزیب فاروقی کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔  پاکستانی نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز پر چلنے والے ٹکرز کے مطابق  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آج کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما اورنگزیب فاروقی کو رپا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ واضح رہے کہ اورنگزیب فاروقی کو گزشتہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گرفتار کیا تھا، ان پر الزام تھا کہ وہ لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کے ہمراہ پاکستان میں داعش کے حوالے سے سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button