Uncategorized

سبط جعفر کے قاتلوں نے استاد کو تو مارا ہے مگر اس کے علم کو کوئی نہیں مار سکتا، پروفیسر سحر انصاری

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پروفیسر سحر انصاری  کا کہنا ہے کہ  پروفیسر سبط جعفر ادب میں ان اہم موضوعات پر کام کررہے ہیں جن پر ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا ۔ شاید قدرت نے ان کو اسی کام کے لئے دنیا میں بھیجا ہے مگر پیر18مارچ2013کو اس وقت ہزاروں شاگرد شعراء اور ادیب سکتے میں آگئے جب یہ خبر سنی کہ پروفیسر سبط جعفر زیدی کو کالج سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم دہشت گردوں نے شہید کردیا یہ حملہ سبط جعفر زیدی پر نہیں تھا بلکہ ہر علم سے محبت کرنے والے پر حملہ تھا ۔ ایک شفیق استاد اپنا کردار لئے دنیا سے چلا گیا مگر حملہ کرنے والے بھول گئے استاد کوتو ماراہے مگر اس کے علم کوکوئی نہیں مار سکتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button