Uncategorized
شہید سبط جعفر کے قاتل کون؟ پولیس اور رینجرز قوم کو گمراہ کررہی ہے
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) یہ گزشتہ ایک سال قبل کی خبر وں کے لنکس ہیں ہے، پولیس کے مطابق لشکر جھنگوی نے سبط جعفر کو شہید کیا۔ جبکہ رینجرز کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے سبط جعفر کو شہید کیا۔ جبکہ ہم کہتے ہیں کہ سبط جعفر کو اس سوچ نے شہید کیا کہ جو پاکستانی ریاستی اداروں میں روز بروز پروان چڑھتی جارہی ہے، وہ ہے تکفیریت کی سوچ، سچ کیا ہے اور جھوٹ اس پر تو پولیس اور رینجرز مل کر پاکستانی قوم کو گمراہ کررہے ہیں۔ مگر یہ ملت بے وقوف نہیں ہے کہ جو اپنے قاتلوں کو نہ پہچان سکے۔ ہم نے کل بھی ضیاء الحق کی پروردہ اسٹیبلشمنٹ کے ظلم برداشت کئے تھے اور آج بھی کررہے ہیں لیکن کبھی بھی حسینیت سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
http://www.dawnnews.tv/news/78553
http://www.express.pk/story/110956/