Uncategorized

گلشن اقبال پارک پر حملہ کرنیوالے طالبان دراصل درندے ہیں، افتخار چودھری

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان جسٹس و ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ اور سابق چیف جسٹس پاکستان افتخارمحمد چودھری نے گزشتہ روزجناح ہسپتال، شیخ زید ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سانحہ گلشن اقبال میں زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی اور بچوں کو گلدستے پیش کئے، اس موقع پر انہوں نے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں انسانیت کے دشمن ہیں،ان کاکوئی مذہب نہیں یہ صرف درندے ہیں جومعصوم جانوں کو لقمہ اجل بناتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button