Uncategorized

وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات، شہرمیں جاری آپریشن پرتبادلہ خیال

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈ کراچی کی ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان میں پیش رفت اور کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں شہر قائد میں امن وامان کی صورت حال اور کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور اس میں پیش رفت پر بھی بات چیت کئی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button