Uncategorized
شیعہ علماء کونسل کے وفد کی خرم ذکی کے گھر آمد، لواحقین سے ملاقات
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل کے اعلی سطحی وفد کی کراچی میں شہید ہونے والے معروف صحافی خرم ذکی کے گھر آمد ۔لواحقین سے ملاقات و تعزیت۔ شہید کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ وفد میں شیعہ علماء کونسل کے رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی ، مولانا سید ناظر عباس تقوی،مولانا کرم الدین واعظی مولانا جعفر سبحانی یعقوب شہباز موجود تھے۔