Uncategorized

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے علامہ راجہ ناصر کے بھوک ہڑتالی کیمپ کی حمایت کردی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر پرویز علی لاڑک نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے بھوک ہڑتالی کیمپ کی حمایت کردی۔ واضح رہے کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ملک بھر میں شیعہ نسل کشی کیخلاف اسلام آباد پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتالی لگایا ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button