گجرات: پولیس و ناظم مرزا شوکت کی قیادت میں سپاہ صحابہ کا مجلس امام حسین پر حملہ
شیعہ نیوز ( پاکستانی خبر رساں ادارہ) پنجاب میں گجرات کے علاقہ میں پولیس کی قیادت میں مجلس امام حسین پر حملہ کئی مومنین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے ابھی تک واقع کی ایف آئی ار تک درج نہیں کی وہاں کے مومنین کے پاس کچھ مزید وڈیوز پولیس کی بےغیرتی کی موجود ہیں جس سے واضع ہوتا ہے کہ ایس ایچ او اور شوکت مرزا نامی بااثر تکفیری سہولت کار اس واقع میں براہ راست ملوث ہیں۔
اطلاعات کے مطابق مورخہ 26-05-2016 کو بگا چک یونین کونسل دھمتھل تھانہ ٹاندہ گجرات -میں ایک مجلس امام حسینؑ کے دوران یزیدیوں نے مرزا شوکت بیگ (سابقہ ناظم) اور حاجی اصغر کی قیادت میں ایس۔ایچ -او تھانہ ٹاندہ موٹا خالد ڈارکی ملی بھگت سے اپنے دوسرے یزیدی ساتھیوں کے ہمراؑ مومنین پر پتھروں لاٹھیوں اور کلھاڑیوں سے حملے کر دیا ۔اور مومنین اور مومینات کو شدید زخمی کر دیا ۔اور پردے کے تقدس کو خوب پامال کیا۔اور بات یہاں تک ھی نہ رہی بلکہ علم غازی شہنشاہؑ کو اپنے پاؤں کے نیچے روند کر بے حرمتی کی ۔اور بعد میں آگ لگا دی۔جس پر کہ حضرت محمدؐ اور پنجتن پاک کے اسم مبارک کنندہ تھے۔اور کھلم کھلا توہین رسالتؐ کے مرتکب ہوے۔جبکہ ایس۔ایچ۔او نے کلیدی کردار ادا کرتو ہوے تمام داخلی خارجی راستوں کہ جہاں سے مومنین مجلیس میں شرکت کے لیے آ سکتے تھے کو بند کیا تا کہ اولاد یزید محبان آل محمدؐ کی کھل کر تزلیل کر سکے اور اب پولیس مجرموں کے خلاف ایف۔آی۔آر نہی کاٹ رہی۔اور اس کو ایم۔این۔اے نواب زادہ مظہر علی خاں کی خصوصی ہدایات ہیں کہ مجرمان کے خلاف پرچہ نہ کاٹنے کی خصوصی ہدایات کر رکھی ہیں۔ گجرات کے مومنین نے التماس کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ اس واقعہ کو شییؑر کر کے مومنیین کو اگاہ کیا جاے اوراگر مجرمان کے خلاف”295 سی” کے تہت پولیس پرچہ نہی کاٹتی تو اپنی صفوں میں اتھاد رکھ کر ہر قسم کی کال کے لیے تیار رہیں۔
واضح رہے کہ پنجاب تکفیری دہشتگردوں کا مرکز بنا ہوا ہے جسکی سرپرستی مسلم لیگ ن کررہی ہے، انہوں نے شیعہ و سنی سمیت اقلیتوں کو جینا دوبر کیا ہوا ہے، اس سلسلے علامہ راجہ ناصر عباس کئی ہفتوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں، تاکہ حکومت کی بے غیرتی کا بے نقاب کرسکیں لیکن پنجاب کے مسلم لیگی وزیر اعلیٰ پنجاب نے شیعہ دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے شیعہ مسلمانوں کی کسی بھی قسم کی شنوائی کرنے سے انکار کردیاہے۔