مضامین
پاکستان کے تمام ہمسایوں کے ساتھ خراب تعلقات کی وجہ کیا ہے؟
شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) آج اگر وزیراعظم نواز شریف باہر ہیں تو سب سے زیادہ مسئلہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو ہے۔
حسن نثار کے مطابق ہمارے آپس کے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں، ہم لوگ اپنے معاملات ٹھیک نہیں کر سکا تو دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کیا اچھے ہوں گے۔ یہ قوموں کی سنجیدگی کا معاملہ ہے جو بدقسمتی سے اس خطے کے لیڈوں میں عرصے نہیں۔
سلیم صافی کے مطابق ہم نے وقت کے ساتھ اپنے آپ کو تبدیل نہیں کیا، خارجہ پالیسی میں لچک لانی ہوتی ہے، لیکن میں یہ بھی کچھ ہمارے پڑوسی بھی ظالم ہیں۔
مظہر عباس نے کہا کہ ہماری کوئی پالیسی ہی نہیں ہے، ہم بحثیت قوم ابر کر سامنے نہیں آئے اور یہی ہماری کمزوری ہے۔ ہم فیصلہ ہی نہیں کر سکے کہ ہم نے کس سے کیا تعلقات بنانے ہیں۔