Uncategorized

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار آج کراچی کا اہم دورہ کریں گے

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار آج کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ امن و امان سے متعلق اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

زرائع کےمطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وہ امن وامان سے متعلق اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں کراچی میں حالیہ بد امنی کی لہر کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ کراچی آپریشن پر بھی غور ہوگا۔اطلاعات کے مطابق چوہدری نثار وزیراعلیٰ سندھ سمیت ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے بھی ملاقات کریں گے جس میں امجد صابری قتل کیس اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے صاحبزادے اویس شاہ کے اغوا کے معاملے پر پیشرفت پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button