Uncategorized

پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ عقب سے کی گئی، فائرنگ میں چھوٹا اسلحہ استعمال کیا گیا، راجہ عمر خطاب

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے انچارج راجہ عمر خطاب نے کہا ہے کہ صدر میں سیکیورٹی ادارے کی گاڑی پر فائرنگ عقب سے کی گئی، جس کے نتیجہ میں دونوں اہلکار شہید ہوگئے۔

زرائع کے مطابق انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کا کہنا تھا کہ فائرنگ میں چھوٹا اسلحہ نائن ایم ایم پستول کا استعمال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کیے جارہے ہیں جس کی معلومات کے بعد تفتیش کے دائرہ کار کو وسیع کیا جائے گا، اطلاع کے مطابق گاڑی میں 2 جوان موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button