Uncategorized

پنجاب پولیس ن لیگ کا عسکری ونگ، لاہور میں بھی رینجرز آپریشن کیا جائے،عمران خان

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب پولیس کو مسلم لیگ ن کا عسکری ونگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کراچی کیطرح پنجاب باالخصوص لاہور میں بھیرینجرز آپریشن کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہو رمیں رینجرز آپریشنز کا مطالبہ کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا کہ کراچی میں جاری رینجرز آپریشن کو لاہور تک وسعت دی جائے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس ن لیگ کا عسکری ونگ بن کر رہ گئی ہے جبکہ صوبائی دارالحکومت میںٹارگٹ کلنگ کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button