پاکستانی شیعہ خبریں

پشاور: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں کلعدم لشکرجھنگوی، سپاہ صحابہ کا دہشت گرد گرفتار

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) صوبائی دارالحکومت پشاور میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے علاقے جہانگیرآباد میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جسکے قبضے سے دو دستی بم ،پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button