Uncategorized

آئی ایس او ملتان کا سالانہ ڈویژنل ''نوید سحر کنونشن'' 23ستمبر سے شروع ہوگا

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کا سالانہ نوید سحر کنونشن23,24,25 ستمبر کو جامع مسجد الحسین نیوملتان میں منعقد ہوگا۔

زرائع کے مطابق تین روزہ ڈویژنل کنونشن کا آغاز 23ستمبر کو نماز جمعہ کے بعد ہوگا، کنونشن کے ایجنڈے میں اسٹڈی سرکل، اجلاس عمومی،نوید سحر کانفرنس امریکہ عالمی نجات دہندہ یا درندہ سیمینار، ولایت فقیہ، دستور، مسئول کی خصوصیات میں، محفل مذاکراہ، محفل دوستان، اسکائوٹ سلامی، شب شہداء اور نئے ڈویژنل صدر کا انتخاب شامل ہے۔ کنونشن میں ڈویژن بھر کے یونٹ مسئولین شرکت کریں گے، جبکہ سابق مرکزی صدر علامہ غلام شبیر بخاری، سید ناصر عباس شیرازی، یافث نوید ہاشمی، علامہ احمد اقبال رضوی بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button