Uncategorized

کراچی: سی ٹی ڈی کے شیعہ افسر شہاب حیدر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) شہر کراچی میں ایک بار پھر تکفیری دہشتگردوں کا راج رت گئے ملک دشمن تکفیری دہشتگردوں نے انسداد دہشتگرد کی  ٹیم کے شیعہ پولیس آفسر شہاب حیدر کو اپنے درندگی کا نشانہ بنایا، اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے جمشید کواٹر بلوچ پاڑہ کے قریب تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے انچولی کے رہائشی سی ٹی ڈی کے شیعہ پولیس آفسر شہاب حیدر شہید ہوگئے، شہید کی جسد خاکی انچولی امام بارگاہ منتقل کی گئی، جنکی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

واضح رہے کہ شہر کراچی میں عرصہ دراز سے اہل تشیع سے تعلق رکھنے والے پولیس آفسر کو دہشتگردی کا نشانہ بنا جارہا ہے جبکہ انکے قتل میں ملوث تکفیری دہشتگردوں کو حکومت و سیاسی جماعتوں کی سرپرستی حاصل ہے جہاں و کھلے عام جسلہ جلوس و حکومتی سیکورٹی میں شہر بھر میں آزادی سے گھوم رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button