Uncategorized

علامہ عارف واحدی کی علامہ ریاض حسین نجفی سے ملاقات

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے جامعۃ المنتظر لاہور میں علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی اور دیگر علمائے کرام کے ساتھ ملاقات کی، ملاقات میں مذہبی اور قومی امور پر گفتگو ھوئی۔ ملک میں امن و امان کی صورتحال، عزاداری کے مسائل، زائرین کی مشکلات پر علامہ عارف واحدی نے تنظیمی پالیسی کو وضاحت سے بیان کیا۔ اس موقع پر علامہ ریاض حسین نجفی نے کہا کہ قائد محترم علامہ ساجد نقوی جو لائحہ عمل دیں گے تمام علمائے کرام، مدارس اور عوام ان کی ھر آواز پر لبیک کہنے کے لئے تیار ہیں، مجوزہ آل پاکستان علما ذاکرین کانفرنس اور قومی اجتماع پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button