پاکستانی شیعہ خبریں

مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کلعدم تکفیری دہشتگرد تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) پشاور: انسداد دہشت گردی فورس نے مردان میں کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے مردان میں کارروائی کر کے کعلدم تکفیری دہشتگرد تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ارشاد علی عرف استاد جی چارسدہ پولیس کو مطلوب تھا جوکہ دہشتگردانہ کاروائی میں ملوث رہا۔ گرفتار دہشتگرد کو چارسدہ پولیس کے حوالے کیا جائے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button