Uncategorized

انسانیت کے دشمن سفاک دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، جماعت اہلسنّت

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) جماعت اہلسنّت کراچی کے امیر علامہ شاہ عبد الحق قادری، صوفی حسین لاکھانی، مولانا ابرار احمد رحمانی، مولانا خلیل الرحمان چشتی، مولانا ناصر خان ترابی، مولانا الطاف قادری نے درگاہ بلاول شاہ نورانی میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کے دشمن سفاک دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے جماعت اہلسنّت کے رہنماﺅں نے کہا کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے عوام کے دلوں سے بزرگان دین کی محبت نہیں نکالی جا سکتی۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button