پاکستانی شیعہ خبریں

مولانا فضل الرحمان ہر بار نواز شریف سے قیمت وصول کرکے عمران خان کیخلاف فتویٰ دیتے ہیں، شوکت یوسفزئی

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شوکت علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہر بار نواز شریف سے قیمت وصول کرکے عمران خان کیخلاف فتویٰ دیتے ہیں، عمران خان پر یہودی ایجنٹ کا فتویٰ قابل مذمت ہے۔ شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا نے کرپشن کو تحفظ دینے کے لئے نواز شریف کا ساتھ دیا ہے، ایاک نعبد و ایاک نستعین اپنی سیاست کا محور بنانے والا کیا یہودی ایجنٹ ہوسکتا ہے، جید علماء عمران خان پر مالی اور سیاسی مفادات کے لئے فتووں کا نوٹس لیں۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button