Uncategorized

کراچی، دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنیوالے اسکول ٹیچر سمیت 3 افراد گرفتار

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) شہر قائد کے علاقے گلشن حدید میں حساس ادارے نے چھاپہ مارتے ہوئے ایک اسکول ٹیچر سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن حدید میں حساس ادارے نے چھاپہ مارا اور 3 افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ حراست میں لئے گئے افراد میں سے ایک اسکول ٹیچر ہے اور تینوں افراد شہر میں بڑی دہشتگردی کی پلاننگ کر رہے تھے، جبکہ حراست میں لئے گئے افراد کے قبضے سے لیپ ٹاپ اور دیگر حساس سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button