پاکستانی شیعہ خبریں

جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے، عمران خان

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہیئے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی۔ واضح رہے کہ بنوں کی ضلعی حکومت کی جانب سے اخبار میں اہل تشیع کیخلاف انتہائی متنازعہ اشتہار جاری کیا گیا تھا، جس پر ملک بھر میں اہل تشیع نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button