Uncategorized

سندھ حکومت کی بے حسی، تخریب کار کلعدم تکفیری دہشتگرد گروہوں کی صوبہ بھر میں سرگرمیاں جاری

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) سندھ حکومت کی بے حسی پاکستان کے صوبہ سندھ میں کلعدم جماعت کے دہشتگرد پھر سے سرگرم ہونا شروع، سانحہ جیکب آباد، سانحہ شیکارپور اور سانحہ سیہون شریف میں ان تکفیری دہشتگردوں کے ملوث ہونے کے باوجود حکومت سرپرستی میں کلعدم تنظیموں کی سرگرمیاں حکومتی سرپرستی میں جاری، سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کے شہر خیرپور میں کلعدم جماعت کے دہشتگردوں نے دہشتگردوں کا مرکز مدرسہ لقمان میں ایک بار پھر صحابہ کرام کے نام پر تکفیری اجتماع کا اعلان کردیا، واضح رہے کہ چند ہفتہ قبل ہی اس شہر خیرپور میں کلعدم جماعت کے دباؤں میں آکر پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت و ضلعی انتظامیہ نے شہادت دختر رسولﷺ جناب سید فاظمہ الزھراء (س) کے پرامن اجتماع کو روکا تھا۔ لیکن اس کے برعکس پیپلز پارٹی و ضلعی انتظامیہ ان تکفیری گروہ کو شہر میں شرانگیزی کی اجازت دے دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button