Uncategorized

4 تکفیری خودکش بمباروں کی پاکستان میں موجودگی ، حساس اداروں نے تصاویر جاری کردی

شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ ) حساس اداروں نے پاکستان میں موجود 4 خود کش بمباروں کی تصاویر جاری کردیں، خود کش بمباروں میں سے 1 کا تعلق وزیرقبیلے اور 3 کا تعلق محسور قبیلے سے بتایا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق خود کش بمبار پاکستان میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں، خود کش بمباروں میں محمد شفیق،صدیق اللہ خان،زرمان اللہ خان اور محمد انور خان شامل ہیں۔

صدیق اللہ خان،محمد انور خان اور زرمان الدین خان کا تعلق سوات کے لدھا شبتوئی اور محمد شفیق کا تعلق وانا شکلی ژوار سے ہے، تصاویر جاری کرنے کا مقصد شہریوں کو آگاہی فراہم کرنا ہے ، سیکورٹی اداروں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ تصاویر میں دیکھائی دئیے جانے والے کو دیکھ کر سیکورٹی اداروں کو آگاہ کیا جائے،۔

25a0de50-5ad7-477b-bf32-c413305f7647.jpg

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button