Uncategorized

گستاخ شیخ ولی خان کی مولا علی (ع) پر شراب پینے کی تہمت، عدلیہ خاموش کیوں؟

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان میں تکفیری دیوبندی مکتب فکر کےبڑے مفکر ڈاکٹر شیخ ولی خان المظفر نے وصی رسو ل (س) امام علی ابن ابی طالب علیہ سلام پر تہمت لگائی ہے کہ امام علی نے ایک دفعہ شراب کی حالت میں نماز پڑھائی۔

اس گستاخ امام علی نے پاکستان کے روزنامہ جہاں پاکستان اخبار کے لئے لکھے گئے ایک آرٹیکل میں امام کی شان میں گستاخی کی۔

ملعون شیخ ولی خان دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہے اور کالعدم اہلسنت و الجماعت سمیت دیوبندی مکتب فکر کے بڑے مدارس میں دیوبندی نظریات پھیلانے کے لئے خصوصی لیکچرز دیتاہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ڈاکڑ اسرار احمد نے بھی مولا علی کی شان میں اسی قسم کی گستاخی کی تھی جس پر پاکستان کے شیعہ سنی مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا تھا ، لیکن عدلیہ کی جانب سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

سوال یہ ہے کہ توہین صحابہ کا شور مچانے والے آخر کیوں علی ابن ابی طالب علیہ سلام کی شان میں ہونے والی اس گستاخی پر خاموش ہیں؟ کیا علی (ع) صحابی رسول (س) اور انکے مطابق خلیفہ چہارم نہیں؟

دوسری جانب بہاولپور میں جھوٹے توہین صحابہ کے کیس میں ایک بے گناہ کو پھانسی کی سزا سنانے والی جج صاحب اس دیوبندی ڈاکڑ شیخ ولی خان کے خلاف بھی پھانسی کاحکم نامہ صادر کریں گے؟ جس کی علی علیہ سلام (جو داماد رسول، وصی رسول ہیں) کی شان میں گستاخی کاگواہ پاکستان کا روزنامہ اخبار ہے۔

ہم پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ کرتے ہیں اس ملعون پر توہین اہلیبت اور صحابہ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے اور فوری کڑی سے کڑی سزا سنائی جائے۔

آخر میں حضر ت امام علی علیہ سلام کے حوالے سے رسول اللہ (س) کی چند احادیث پیش خدمت ہیں تاکہ ان ملعونوں کو جواب رسول (س) کی زبانی دیا جاسکے۔

حضرت علی کے فضائل رسول ﷺ کی زبانی:
حضرت علی علیہ السلام کے بے شمار فضائل میں سے رسولﷺ کی زبانی درج ذیل فضائل قابل ذکر ہیں :

حضرت علی ؑ کو دیکھنا عبادت:
رسول گرامی اسلام ﷺ کی مشہور روایت ہے:((النظر الی علی عبادة) علیؑ کی طرف دیکھنا عبادت ہے ۔

ذکر علیؑ عبادت:
رسول رحمت ﷺ علی ؑ کے ذکر کے متعلق فرماتے ہیں: ((ذکر علی عبادة) ( علی ؑ کا ذکر کرنا عبادت ہے) ۔ جبکہ دوسری حدیث میں رسول ﷺ فرماتے ہیں کہ اپنی مجالس کو ذکر علیؑ سےمزین کریں: ((عن جابر عبد الله الانصاری قال: قال رسول الله : زیّنو مجالسکم بذکر علی ابن ابی طالب)) ترجمہ: جابر بن عبد اللہ انصاری سےمنقول ہے رسول خداﷺ نے فرمایا اپنی مجالس کو ذکر علی ابن ابی طالبؑ سے مزین کرو۔

علیؑ خیر البشر:
رسول گرامی اسلامﷺ متعدد روایات میں علیؑ کو خیر البشر قرار دیتے ہیں جیسا کہ ابن عباس سے منقول ہے:( عن ابن عباس قال: قال رسول الله : علی خیر البشر من شک فیه کفر) ترجمہ: ابن عباسؓ سے روایت ہوئی ہے رسول خدا ﷺ نے فرمایا: علی ؑ خیر البشر ہیں جو اس میں شک کرے وہ کافر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button