Uncategorized

جیل بھرو تحریک، علامہ حسن ظفر نقوی ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) جیل بھرو تحریک کا آغاز، علامہ حسن ظفر نقوی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوگیا علامہ حسن ظفر نقوی نے ساتھیوں کے ہمراہ گرفتاری دےدی، گرفتاری دینے والے افراد میں لاپتہ شیعہ رہنما ثمر عباس کے والد، جعفریہ لیگل ایکٹ کمیٹی کے سربراہ تصور ایڈوکیٹ اور امام بارگاہ کے ٹرسٹی رضی حیدر شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button