مضامین
اعمالِ اربعین
شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)اعمالِ اربعین: ۱۔سب سے پہلے زیارت اربعین پڑھیں ۲۔ پھر نماز صبح کے بعد سو(۱۰۰)مرتبہ ذکر (لاحول ولاقوۃ الاباللہ علی العظیم)پڑھیں، ۳۔ نمازِ ظہر سے پہلے اربعین کا غسل کریں ، اورتوبہ واستغفار کریں، ۴۔ ستر (۷۰)مرتبہ تسبحاتِ اربع پڑھیں ، ۵ ۔ نماز ظہر کے بعد سورۃ والعصر اسکے بعد ستر (۷۰) مرتبہ استغفار کریں ، ۶۔ غروب آفتاب کے وقت چالیس مرتبہ (لاالہ الااللہ)پڑھیں ، ۷۔ نمازِ عشاء کے بعد سورۃیاسین کی تلاوت کر کے سیداشہداحضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں ہدیہ کریں ، تمام زائرین حسینیؑ کی سلامتی اور مدافعین حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہاو مقاماتِ مقدسہ کی فتح و نصرت کے لئے خصوصی دعا فرمائیں ۔