Uncategorized
علامہ عارف واحدی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا رکن نامزد ہونے پر مبارک باد
شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)ملتان:ساجد نقوی لورز کونسل کے چیئرمین وسیم عباس ساجدی، سیکرٹری جنرل آئی اے راجپوت اور سیکرٹری اطلاعات خضر عباس کاظمی نے علامہ عارف حسین واحدی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا رکن نامزد ہونے پر مبارک باد دی ۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل میں علامہ عارف واحدی اہم کردار ادا کریں گے ۔