Uncategorized
ایام عزا کے اختتام پر عید شجاع منائی گئی
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبررساں ادارہ)روزہ ایام عزا کے اختتام پر 9 ربیع الاول کو ملتان سمیت ملک بھر میں عید شجاع منائی گئی۔
ملتان:۔ عزاداروں نے خوشیوں بھری تقریبات کا اہتمام کیا، ایک دوسرے کو مبارکباددیں، پکوان تیار کئے اور نئے کپڑے پہنے ۔ اس عید کو ’’عید زہرا‘‘بھی کہا جاتاہے ۔