Uncategorized

پی آئی اے کا نجف کیلئے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) لاہور:۔اعلیٰ سطح اجلاس میں پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مشرف رسول سیان نے کہا کہ ان کا مشن ہے کہ سفر کے لئے پی آئی اے مسافروں کی پہلی ترجیح ہو۔ انہوں نے کہا کہ نجف کی پروازیں اپنے آغاز کے بعد خاطر خواہ نتائج دے رہی ہیں اورہماری کوشش ہے کہ مزید مسافروں کو پی آئی اے کی جانب سفر کے لئے راغب کیا جائے ۔پی آئی اے کراچی سے نجف کے لئے براہ راست پروازیں آپریٹ کر رہی ہے ۔نجف کے لئے جاری رعایتی کرایہ 15 دسمبر تک موثر رہے گا۔ کمی کا اعلان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button