پاکستانی شیعہ خبریں
قائد اعظم کے یوم پیدائش پر آج سیمینار ہوگا ، شیعہ کانفرنس
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) بلوچستان شیعہ کانفرنس کے مرکزی بیان میں کہا کہ یوم پیدائش بانی اسلامی جمہوریہ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے موقع پر سیمینار ہوگا سیمینار میں بانی پاکستان کی آزادی کیلئے ناقابل فراموش کردار پر روشنی ڈالی جائیگی ایک آزاد اسلامی ریاست کیلئے آپ کا کردار تاریخ کا ایک اہم حصہہے پاکستان کو حاصل کرنے سے لازوال قربانیاں بھی دی گئی ہیں ایک غیر اسلامی ریاست کی حکمرانی کو آپ نے کبھی قبول نہیں کیا اور ایک آزاداسلامی ریاست بنانے کا عہد کیا اور ہمیشہ کیلئے آزاد کردیا اور ایک خود مختار اسلامی ریاست بناکر دیا ۔