Uncategorized

علامہ سید جلیل نقوی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ )اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کے داماد علامہ سید جلیل نقوی طویل علالت کے بعد راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی رہنما کی نماز جنازہ آج دن ایک بجے راولپنڈی کی امام بارگاہ یادگار حسین میں ادا کی جائے گی۔ علامہ جلیل نقوی کی شام چار بجے ملہو والی تحصیل پنڈی گھیپ ضلع اٹک میں بھی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور رہنماوں نے علامہ جلیل نقوی کے انتقال پر علامہ ساجد نقوی سے اظہار تعزیت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button